الواقعۃ شمارہ : 48 – 49 جمادی الثانی و رجب المرجب 1437ھ
از قلم : ابو الحسن
پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہا جاتا ہے۔ چونکہ پاکستانیوں کی مادری زبان عربی نہیں ، اس لیے قرآن سے تعارف ترجموں پر منحصر ہے۔ اس لیے قرآن سمجھنے کے لیے اردو ترجموں کا جائزہ لینا ضروری ہے اور کچھ حقائق قرآن کے بارے میں بھی جاننا چاہیے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں