عراق ، شام اور مصر کا معاشی بحران


ذیقعد و ذی الحجہ 1434ھ/ ستمبر اور اکتوبر 2013، شمارہ  18

نور حدیث									   بسلسلہ نادر احادیث فتن عراق ، شام اور مصر کا معاشی بحرانمحمد تنزیل الصدیقی الحسینی

کو پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

دور فتن کی چند نشانیاں


جریدہ "الواقۃ” کراچی، شمارہ 12-13، جمادی الاول، جمادی الثانی 1434ھ/ مارچ، اپریل 2013

نور حدیث

بسلسلۂ نادر احادیث فتن

از قلم: محمدتنزیل الصدیقی الحسینی

2 Daur e Fitan ki Chand Nishanian pdf Download Link

حدیث :  عن أبِی ہریرة ، عنِ النبِیِ ﷺ قال : یتقارب
الزمان و ینقص العمل (یقبض العلم) و یلقی الشح و تظہر الفِتن و یکثر الہرج ۔ قالوا
: یا رسول اللّٰہِ ﷺ أیم ہو ۔ قال : القتل القتل.
ترجمہ
:

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: “زمانہ باہم قریب ہوگا ، عمل میں کمی آئے گی ، (علم اٹھالیا جائیگا)، بخل و حرص کی ملاوٹ ہوگی، فتنے ظاہر ہوں گے اور ہرج کی کثرت ہوگی ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا : اے اللہ کے رسولﷺ ہرج کیا ہے ؟ فرمایا : قتل ۔”

دجال کے ساتھ پانی اور آ گ


جریدہ "الواقۃ” کراچی، شمارہ 11، ربیع الثانی 1433ھ/ فروری، مارچ 2013

نور حدیث
بسلسلۂ نادر احادیث فتن

از قلم: محمد تنزیل الصدیقی الحسینی 

2 Dajjal k sath aag aur pani pdf

حدیث: عن حذیفة عنِ النبِیِ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم قال: "فِی الدجالِ اِن معہ ماء و نارا فنارہ ماء بارِد و ماء ہ نار ۔”

ترجمہ: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم نے فرمایا: ” دجال کے ساتھ پانی اور آگ ہوگا ، اس کی آگ ٹھنڈا پانی ہوگا اور اس کا پانی آگ ۔” کو پڑھنا جاری رکھیں