1۔ کرہ ارض پر بسنے والے دو گروہِ جن و انس اپنے ایمان اور عمل کے جواب دہ ہیں۔ ہر مسلمان بھائی سورہ رحمان میں بار بار بیان کی گئی آیت مبارکہ:” تو (اے جنو اور انسانو ) تم اپنے پر ورگار کی کس کس نعمت کو جھٹلائو گے؟” سے بخوبی واقف ہو گا۔ ہمیں نہ صرف اپنے انفرادی اعمال کی نگہداشت کر نی ہے۔ بلکہ اجتماعی امور میں بھی اپنا حصہ ڈالنا ہو گا تا کہ دنیا میں اچھی زندگی (حیات طیبہ …النحل 97 ) کے ساتھ آخرت میں حق کی ترازو میں پلڑا بھاری ہو سکے۔ → کو پڑھنا جاری رکھیں