عشق چیست


الواقعۃ شمارہ: 86 – 87، رجب المرجب و شعبان المعظم 1440ھ

از قلم : مولانا محمد ابو القاسم فاروقی

عشق عربی زبان کا لفظ ضرور ہے لیکن "محبت” کی سحر انگیز یوں نے اسے پنپنے کا موقع ہی نہیں دیا، عرب کے ریگستانوں اور صحراؤں میں عشق کو اس کی فطری شادابی بھی نہ مل سکی، قیس لیلی کا ایسا اسیر ہوا کہ آہیں بھرتا تو ضعف سے غش کھا جاتا، باپ سے دیکھا نہ گیا، نجد کے بے آب و گیاہ چٹیل کو پڑھنا جاری رکھیں

محبت اور عشق میں فرق


الواقعۃ شمارہ : 58 ، ربیع الاول 1438ھ

از قلم : محمد زبیر شیخ ، ملتان

کسی سے اپنی عقیدت کو ظاہر کرنے کے لیے ہمارے ہاں زیادہ تر لفظ عشق استعمال کیا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ لفظ ہماری محبت اور عقیدت کو بالکل صحیح انداز سے واضح کردیتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عشق اور محبت وعقیدت میں بہت فرق ہے۔  کو پڑھنا جاری رکھیں