رمضان المبارک 1434ھ/ جولائ، اگست 2013، شمارہ 16
یہودی کون ہے؟ کیا ہے؟ 2 (جاری ہے)
جناب عنایت اللہ
١٥جولائی ١٠٩٩ء کے روز بیت المقدس پر عیسائیوں کا قبضہ ہوگیا ۔
٢اکتوبر ١١٨٧ء کے روز سلطان صلاح الدین ایوبی (Ṣalāḥ ad-Dīn Yūsuf ibn Ayyūb) نے عیسائیوں کو شکست دے کر بیت المقدس پر قبضہ کیا ۔ وہ جمعہ کا دن تھا ۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے مسجدِ اقصیٰ سے صلیبیں اٹھوا کر وہاں نماز پڑھی ۔
فلسطین پر مسلمانوں کی حکومت ١٩١٧ء تک رہی ۔ فلسطین میں یہودیوں کی آبادی نہ ہونے کے برابر رہ گئی تھی ۔ وہ ساری دنیا میں بکھرے ہوئے تھے ۔ وہ ہر سال بیت المقدس میں زائرین کی حیثیت سے جاتے اور یہ الفاظ دہراتے رہے —” آئندہ سال یروشلم میں — وہ اس عزم کا زبانی اعادہ کرتے رہے کہ وہ ایک نہ ایک دن مسجدِ اقصیٰ کو مسمار کرکے یہاں ہیکلِ سلیمانی تعمیر کریں گے ۔ کو پڑھنا جاری رکھیں