See the following:
- Please like, share and subscribe to get new videos on time. Follow Dar ul Ahsan Media on social media:
See the following:
الواقعۃ شمارہ: 96 – 97، جمادی الاول و جمادی الثانی 1441ھ
اشاعت خاص: سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
اہل بیتِ نبوی ﷺ کے بعد خانوادہ صدیق رضی اللہ عنہ کو اسلام میں خاص امتیازی مقام حاصل ہے، جس کی دوسری کوئی نظیر نہیں۔ چند مثالیں پیشِ خدمت ہیں:-۔
٭ – حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ کی چار پشتوں نے اسلام قبول فرمایا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں
الواقعۃ شمارہ 44 – 45 محرم و صفر 1437ھ
اشاعت خاص : سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
” اجتہاد " اسلامی قانون و شریعت کی اہم ترین بنیاد ہے۔ اجتہاد ہی ہے جو شریعت کو جامد و ساکت ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ اجتہاد ہی کے ذریعے تمدنی ضرورتوں اور مختلف زمانے کے تہذیبی روّیوں کی تکمیل شریعت کے مطابق ہوتی ہے۔ اجتہاد ہی کے ذریعے سے مختلف زمانوں میں مختلف احوال و ظروف کے دائرے میں رہ کر شرعی قوانین وضع کیے جاتے ہیں اور شریعت اسلامیہ کو ہر شخص کے لیے قابلِ عمل بنایا جاتا ہے۔