قیامت کی بڑی علامات کی صحیح ترتیب


احادیث کا تجزیاتی مطالعہ

الواقعۃ شمارہ: 82 – 85، ربیع الاول تا جمادی الثانی 1440ھ

اشاعت خاص : فتنہ دجالیت

از قلم : محمد زبیر شیخ

الحمد للّٰہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رحمۃ للعالمین. یہ کائنات جو ہمیں آج رنگ برنگی اور بھری بھری نظر آتی ہے، کہیں صحرا، کہیں پہاڑ، کہیں ریگستان، کہیں گلستان، ایک وقت آئے گا کہ اس کی یہ ساری دل کشی اور خوب صورتی ختم ہو جائے گی۔ اس وقت کو قیامت کہا جاتا ہے۔ قیامت کے بارے میں رب کائنات نے قرآن مجید میں بتایا ہے کہ کو پڑھنا جاری رکھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ : افراط و تفریط کے درمیان


الواقعۃ شمارہ : 76 – 77 رمضان المبارک و شوال المکرم 1439ھ

اشاعت خاص : سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

زبان رسالتِ مآب ﷺ نے اپنے بعض اصحابِ کرام کو بعض جزوی وصف کی بنا پر بعض گزشتہ انبیاء سے تشبیہ دی۔ سیدنا صدیق اکبر سے متعلق فرمایا کہ یہ سیدنا ابراہیم کے مشابہ ہیں۔ فاروقِ اعظم کی جلالی طبیعت کے پیش نظر ان کے جلال کو جلالِ موسوی کو پڑھنا جاری رکھیں