(استاذ الاساتذہ حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات)
مولف: حافظ شاہد رفیق
طبع اول: جولائی 2019ء
صفحات: 588 قیمت: 1000 روپے
ناشر: دار ابی الطیب، گل روڈ، حمید کالونی، گلی نمبر 5، گوجرانوالہ برائے رابطہ: 0553823990
برصغیر میں امام ابن تیمیہ کے افکار سے واقفیت اور ان کے تھوڑے بہت اثر کا سلسلہ آٹھویں صدی ہجری سے شروع ہوتا ہے۔ بعض محققین نے اس سلسلے میں متعدد شواہد اور قرائن پیش کیے ہیں جن کی تفصیل یہاں بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔(1) بعد کے ادوار میں شاہ ولی اللہ ، نواب صدیق حسن خاں اور سید نذیر حسین دہلوی کے تلامذہ ( خصوصاً غزنوی علماء ) نے → کو پڑھنا جاری رکھیں
عرصہ سے خواہش تھی کہ دیار سندھ کے ایک علمی مرکز پیر جھنڈا (سعید آباد، ضلع مٹیاری) اور نواب شاہ سے متصل لکھمیر میں موجود قیمتی کتب خانے کی زیارت کی جائے۔ الحمد للہ اس تقریب کی سعادت بھی بالکل اچانک ترتیب پا گئی۔ ہمارے محترم دوست مولانا انور شاہ راشدی عرصہ دراز سے ہمارے منتظر تھے ہی دوسری طرف ہمارے رفیقِ خاص حافظ شاہد رفیق (گوجرانوالہ) نے بھی اطلاع دی کہ → کو پڑھنا جاری رکھیں
شمارہ 20 – 21 ، محرم و صفر 1435ھ / نومبر و دسمبر 2013ء
مدیر : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
مضامین نگار : علامہ سید رشید رضا مصری، مولانا ابو الکلام آزاد، علامہ سید سلیمان ندوی، حسن البنا شہید، مولانا محمد حنیف ندوی، مولانا سید زوار حسین شاہ، مولانا حسن مثنیٰ ندوی، ڈاکٹر محمود احمد غازی، الاستاذ محمد جمال، مولانا برہان الدین سنبھلی، ڈاکٹر فضل الرحمٰن، پروفیسر سعود عالم قاسمی، پروفیسر طیب شاہین لودھی، پروفیسر عبد المغنی، محمد رضی الاسلام ندوی، ابو الحسن، بابائے اردو مولوی عبد الحق، محمد عارف اعظمی عمری، مولانا محمد زکریا خاور، مولانا محمد اقبال کیلانی، مولانا اشہد رفیق ندوی، ڈاکٹر سہیل حسن، ڈاکٹر محمد سلیم، مولانا ضیاء الدین اصلاحی، ڈاکٹر نثار احمد، پروفیسر ریاض الرحمٰن شروانی، حماد ظفر سلفی، ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، حافظ عمیر الصدیق دریا بادی ندوی، مولانا محمد یٰسین شاد، ڈاکٹر عبد الرزاق گوندل، ابو عمار سلیم، داکٹر ساجد اسد اللہ، ڈاکٹر محمد سلیم خالد، مولانا حمید اللہ خاں عزیز، خرم سلیم، مولانا ابو موحد عبید الرحمٰن، محمد عمر اسلم اصلاحی، منشی عبد الرحمٰن خان، محمد ثاقب صدیقی ، راحیل گوہر، محمد خاں محمدی السندی، محمد سلیم اسماعیل، جاوید احمد غامدی، شکیل عثمانی، عنبرین صدیقی، محمد اسماعیل شیرازی۔