مجلہ "الواقعۃ” شعبان المعظم 1434ھ/ جون، جولائ2013، شمارہ 15
(اداریہ)
عصرِ دجالیّت کے تین طاغوت
سورة الکہف کی روشنی میں
Three devils of contemporary in the light of Surat ul Kahaf (The Cave)
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
سورة الکہف کا تعلق دجال اور دجالیت سے بہت گہرا ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم نے اس سورہ مبارکہ کو اگر عصرِ دجالیت سے ایک نسبت خاص دی ہے تو وہ بلا وجہ نہیں ۔ لازم ہے کہ اس سورت کا مطالعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم کے انوارِ نبوت کی روشنی میں کیا جائے ۔ دجال ایک فرد بھی ہے اور ایک نظام بھی ۔ سورة الکہف میں اس نظام کے اجزائے ترکیبی کے مظاہر دیکھے جا سکتے ہیں ۔ وہ نظر چاہیئے جو تعلیماتِ الہامی کی گہرائیوں میں اتر سکے ۔ سورة الکہف میں ہمیں تین طرح کے شرک کا ذکر ملتا ہے ۔ → کو پڑھنا جاری رکھیں
اسے پسند کریں:
پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔