سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
سلسلہ تنزیلِ وحی کا ظہورِ کامل – اداریہ
الواقعۃ شمارہ: 96 – 97، جمادی الاول و جمادی الثانی 1441ھ
اشاعت خاص: سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
اللہ رب العزت نے سلسلہ تنزیلِ وحی کا اختتام رسول اللہ ﷺ کی ذات گرامی پر کیا۔ اسی لیے انھیں خاتم النبیین بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ تمام صفاتِ نبوت کے جامع اور مراتب رسالت کے بلند ترین مقام پر فائز ہیں۔ وہ اولین و آخرین کے رسول ہیں۔ انھیں جو شریعت عطا کی گئی وہ گزشتہ شریعتوں کی ناسخ، ابدی اور پوری انسانیت کے لیے ہے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں
ارض پاک و ہند میں اصحاب رسول ﷺ کی آمد
الواقعۃ شمارہ : 88 – 89، رمضان المبارک و شوال المکرم 1440ھ
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
ارضِ پاک و ہند میں رسول اللہ ﷺ کی دعوتِ اسلام و توحید کا چرچا خود عہد رسالت ہی میں ہو چکا تھا۔ تاہم پہلے پہل اصحابِ رسول ہی کے مبارک قدموں سے یہاں اسلام کی فاتحانہ آمد ہوئی۔ اصحابِ رسول کی یہاں فاتحانہ آمد کا آغاز رسول اللہ ﷺ کی وفات سے صرف 4 سال بعد 15ھ میں بعہدِ فاروقی ہوا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں