الواقعۃ شمارہ 48 – 49 جمادی الاول و جمادی الثانی 1437ھ
از قلم : رحمت بانو
وہ حقیقت جس کا اظہار کرتے ہوئے بھی ارباب اقتدار کئی بار سوچا کرتے تھے ہمارے موجودہ عزت مآب وزیر اعظم کئی بار کہہ چکے ہیں، ایک ایسے ملک کو جو خالصتاً اسلام کے جذباتی نعروں کے ساتھ وجود میں آیا ، اسے کئی بار سیکولر بنانے کا سرکاری اشارہ دیا جا چکا ہے۔ بات صرف سرکاری دعوؤں تک محدود نہ رہی بلکہ اسے عملی شکل بھی دی جا رہی ہے۔ یہ سلسلہ ویسے تو کئی برسوں سے جاری ہے لیکن اب یہ حقیقت بالکل عیاں ہو کر سامنے آگئی ہے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں