See the following:
- Please like, share and subscribe to get new videos on time. Follow Dar ul Ahsan Media on social media:
See the following:
الواقعۃ شمارہ: 74 – 75، رجب المرجب و شعبان 1439ھ
از قلم : مولانا محمد ابو القاسم فاروقی ، بنارس
مولوی بشیر الدین دہلوی نے "واقعات دار الحکومت دہلی” کی جلد دوم میں ایک عجیب و غریب حویلی کا ذکر کیا ہے، جو بہت خوب صورت اور عالی شان تھی، لیکن اس کا نام نمک حرام کی حویلی تھا، اس نام نے حویلی کے سارے حسن کو غارت کر دیا تھا، نام کس طرح کردار کا استعارہ بن جاتا ہے، اس کی مثال یہ حویلی تھی، در اصل مرہٹوں کو پڑھنا جاری رکھیں
الواقعۃ شمارہ: 72 – 73 جمادی الاول جمادی الثانی 1439ھ
از قلم : عبید اللہ لطیف، فیصل آباد
جب بر صغیر پاک و ہند میں صلیبی انگریزوں نے تجارت کی آڑ میں داخل ہو کر ایک سازش کے ذریعے مسلمانوں کی ہزار سالہ حکومت کو ختم کر کے نا جائز طور پر قبضہ کر لیا تو اس قبضہ کے خلاف مسلمانوں کے ایک طبقے نے انگریزوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ کر دیا۔ ایسی صورت حال میں مسلمانوں میں سے جہادی جذبے کو ختم کرنے کے لیے کو پڑھنا جاری رکھیں
الواقعۃ شمارہ 56، محرم الحرام 1438ھ
از قلم : ابو نصر فاروق ، پٹنہ
جب کسی امت پر زوال طاری ہوتا ہے تب عقیدہ و ایمان اور عمل خیر و شر کے تعلق سے اس کے اساسی تصورات خلط ملط ہو جاتے ہیں اور زندگی صراط مستقیم سے محروم ہو کر جہالت کی گمراہیوں میں بھٹکنے لگتی ہے۔ ایک قادر مطلق حاکم اعلیٰ کے ہوتے ہوئے بھی اس کے ہونے کا یقینی تصور ذہنو ں سے اوجھل ہو جاتاہے اور قدم قدم پر اس سے بغاوت ہونے لگتی ہے اور جس حاکم کا سرے سے وجود ہی نہیں ہے اس کو حاکم جابر سمجھتے ہوئے تقویٰ اور خشیت کے ساتھ اس کی تابع داری ہونے لگتی ہے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں