پاکستان : ایک دوراہے پر


الواقعۃ شمارہ: 72 – 73 جمادی الاول جمادی الثانی 1439ھ

از قلم : ابو عمار سلیم

۔ 2018ء کی آمد سے قبل ہی پاکستان ایک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہو گیا ہے اور یہ تصویر روز بروز زیادہ پراگندہ ہوتی اور خرابی کی طرف بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ یہ مملکت جو اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا اپنے قیام کے فوراً بعد ہی اور سب کچھ ہو گئی اسلامی نہ رہی۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

جنرل راحیل شریف


الواقعۃ شمارہ : 58 ، ربیع الاول 1438ھ

از قلم : ابو عمار سلیم

پاکستان کی افواج کا شمار مملکت کے تمام سرکاری اداروں میں سر فہرست رہا ہے۔ ماضی میں بھی اور موجودہ دور میں بھی، بیشتر مواقع پر فوج کے کردار سے پوری قوم نے اتفاق کیا اور اس پر اپنے مکمل بھروسے اور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ہر مشکل گھڑی میں فوج نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر قوم کے مفاد اور حکومتی احکامات کو بجا لانے میں کسی کوتاہی کا ارتکاب نہیں کیا۔ پاکستانی اداروں کا تو یہ حال ہے کہ قوم ہر کام کے لیے فوج کی طرف دیکھتی ہے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں