السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کتاب اردو میں علمائے صادقپور (مولانا عنایت علی صادقپور، مولانا ولایت علی صادقپوری، مولانا عبد الرحیم عظیم ابادی وغیرہ رحمہم اللہ تعالی) کی خدمات اور کارناموں پر مفصل کوئی کتاب موجود ہے؟ مولانا محمد ثانی حسنی ندوی کی صادقین صادقپور کے علاوہ؟
اگر ہیں تو براہ کرم ان کی تفصیلات سے آگاہ کریں، نیز اگر نہ ہوں تو براہ کرم اس موضوع پر توجہ دیں۔
والسلام

پسند کریںپسند کریں
i want to parchase annual Al Waqia no address found
پسند کریںپسند کریں
مجلہ الواقعۃ کا ایڈریس حسب ذیل ہے :
مکتبہ دار الاحسن
مبارک پرائیڈ ، یٰسین آباد ، بلاک 9 ، فیڈرل بی ایریا ، کراچی
برائے رابطہ : 03333738795 / 03002277551
پسند کریںپسند کریں