جریدہ "الواقۃ” کراچی، شمارہ 10 ربیع الاول 1433ھ/ جنوری، فروری 2013
از قلم: مولانا عبد القدوس ہاشمی
3 مستشرقین اور تحقیقات اسلامی PDF Download
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
یہ عالم حوادث و واقعات سے پُرہے۔ ہر صبح کچھ نہ کچھ حوادث اپنے ساتھ لا تی ہے اور ہر روز کو ئی نہ کوئی واقعہ ہو تا ہی رہتا ہے۔ ان ہی حوادث و و اقعات کی ترتیب، ان کے اسباب و علل کی تلاش اور ان کے اثرات و نتائج کی نشاندہی کو تاریخ کے نام سے تعبیر کیا جا تا ہے۔ علم تاریخ نام ہے فطرت کے قوانین تکوین یعنی سنة اللہ فی الارض کی شناخت اور اس کے بیان کا۔ ایک مورخ یہ بیان کرتا ہے کہ کونسا واقعہ پیش آیا۔ کب اور کہاں پیش آیا۔ اس کے اسباب کیا تھے اور اس کے اثرات و نتائج کیا پیدا ہوئے۔ → کو پڑھنا جاری رکھیں
اسے پسند کریں:
پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔