الحمد للہ مجلہ "الواقعۃ” کی اشاعت خاص برائے "سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ” مرحلہ طباعت سے گزر کر منصہ شہود پر آ چکا ہے۔ حسب ذیل مقامات سے دستیاب ہے:
لاہور:
مکتبہ بیت السلام 03054863017،
دار الاسلام 03219425765
احمد پور شرقیہ:
ادارہ تفہیم الاسلام 03022186601
کراچی:
مکتبہ دار الاحسن 03333738795
بسم اللہ بک ہاؤس 03122846175
السلام علیکم محترم بھائی صاحب
راقم انحراف مقبوضہ کشمیر سے ہوں۔برائےکرم راقم کے ای میل پر مجلہ الواقعہ تسلسل کے ساتھ روانہ کریں۔یا راقم کے واٹس اپ نمبر پر بھیجا کریں ۔نہایت کرم فرمائی ہوگی۔اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔آمین ۔
پسند کریںپسند کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے خیال سے محترم دوست آپ کے لیے مناسب تو یہی ہے کہ آپ الواقعۃ کی اس سائٹ کا وزٹ کیا کریں اور اسی پر مضامین پڑھیں۔ لیکن آپ مناسب سمجھتے ہیں اور آپ کی خواہش ہے کہ آپ کو مجلہ میل کیا جائے تو ہمیں اپنا میل ایڈریس بھیج دیں آپ کو گاہے گاہے مجلہ میل کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
پسند کریںپسند کریں