اضی میں اور آج کے دور میں بھی بہت سے ایسے صوفیا موجود ہیں جو دن کی روشنی میں چھپے رہتے ہیں اور راتوں کو نفس پرستی میں گزارتے ہیں۔ وہ عدل و انصاف کی باتیں نہیں کرتے بلکہ فلسفہ میں الجھے رہتے ہیں اور ایسے باطنی اور چھپے ہوئے ذرائع ڈھونڈتے ہیں جن کے ذریعہ سے باطل تصورات کو قابل قبول بنایا جاسکے۔ ایسے لوگ اسلام کی سچائی کو اجاگر کرنے کی بجا ئے د وسرے مذاہب کی تعلیم کو اسلام میں داخل کرکے اسلام کی صحیح صورت بگاڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور جب ان کے پیروکاروں کا جائزہ لیا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ ان کے تمام جستجو میں اسلام کا انقلابی نقطہ نظر پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔
محمد عالمگیر
مترجم : ابو عمارسلیم
تصوف میں غیر اسلامی ادیان کی آمیزش
الواقعۃ شمارہ ٢
ماشااللہ
مختصر پر عمدہ تحریر
ویسے تصوف پر جامع تحریر و تنقید کسی کو دیکھنا ہو تو مولانا محمد یوسف اصلاحی صاحب کا شاہ کار اور مشہور و معروف کتابچہ "جماعت اسلامی پر فرد جرم” ضرور دیکھ لے.
نازنین خان
پسند کریںپسند کریں